the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ورنگل 25؍ فروری( اعتماد نیوز ) پرنسپل میناریٹی ریسیڈنشیل اسکول انگلش میڈیم ایم . اے وحید نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے کہا کہ سال 2015 ؁ء کیلئے جماعت پنجم میں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اُردو ، تلگو یاانگلش میڈیم جماعت چہارم میں زیر تعلیم طلباء ‘ پانچویں جماعت میں داخلہ کے اہل ہیں ۔ درخواست فارم میناریٹی ویلفیر آفیس دفتر کلکٹر یٹ ورنگل اور میناریٹی ریسیڈنشیل اسکول انگلش میڈیم‘80فٹ روڈ واسوی کالونی ورنگل سے حاصل کرسکتے ہیں ۔ اضلاع عادل آباد ، کریم نگر کے طلباء مقامی میناریٹی ویلفیر آفیس سے درخواست فارم حاصل کرسکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں ویب سائیٹ



www.http://tresidential.cgg.gov.in/سے بھی فارمس ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں ۔ درخواست فارمس داخل کرنیکی آخری تاریخ 18؍ اپریل ہے ۔ 19؍ اپریل کو داخلہ ٹسٹ رہے گا ۔ پرنسپل ایم .اے .وحید نے مزید بتا یا کہ میناریٹی ریسڈنشیل اسکول میں قابل اساتذہ کے ذریعہ معیاری تعلیم کے علاوہ مفت طعام و قیام اور ماہانہ جیب خرچ بھی دیا جاتاہے ۔اسکول کا 2014 ؁ء ایس ایس سی امتحان کا نتیجہ99%رہا ۔ تفصیلات کیلئے ایم اے وحید پرنسپل ورنگل سے سیل نمبر 9701889877، میناریٹی ویلفیر آفیسر ورنگل 9963478958، میناریٹی ویلفیر آفیس کریم نگر 9963478956اور میناریٹی ویلفیر آفیس عادل آباد سے سیل نمبر 9849901137پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.